جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ملک میں تیل و گیس کیذخائر کی تلاش میں سست روی

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں تیل و گیس کیذخائر کی تلاش میں سست روی کا رحجان ہے، 2013 سے اب تک نیلام کیے گئے 50 کے قریب بلاکس میں سے کسی ایک پر بھی ڈرلنگ شروع نہ ہو سکی۔ماہرین کے مطابق 2013 سے اب تک تقریبا 50 تیل و گیس کے بلاکس نیلام ہو چکے ہیں تاہم کسی ایک میں بھی کھدائی شروع نہ ہو نے کی اطلاع ہے۔ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے علاوہ اب تک کسی ایک بلاک میں سائسمک سروےبھی مکمل نہیں ہو سکا ہے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں مزید سست روی کا امکان ہے



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…