جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایرانی کرنسی کی لمبی چھلانگ،بیچنے اورخریدنے والے حیران

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) ایران پر اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی پاکستان میں قیمت فروخت میں اضافہ ہو گیا۔ یہ بات ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن کے صدر ملک بوستان نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ چند دن قبل ایران پر پابندیاں اٹھنے سے قبل ریال کی فی کروڑ قیمت 34000 روپے کے قریب تھی جس میں اب بتدریج اضافہ ہو گیاہے، ایک کروڑ ایرانی ریال اوپن مارکیٹ میں بڑھ کر 50000 روپے کے قریب ٹریڈ ہورہا ہے۔ملک بوستان کا کہنا تھا کہ ایران پر اقتصادی پابندیاں اور بینکاری سسٹم میں شامل ہونے کے بعد ملک میں ایرانی ریال کی طلب بڑھ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…