کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے نے عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 24 جنوری سے ہوگا۔قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے معتمرین کے لیے کرائے کی مد میں10 فیصد کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 24 جنوری ہوگا جو جدہ اور مدینہ کے لیے شیڈول اور خصوصی عمرہ پروازوں پر بھی ہوگا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق کرایوں میں کمی عمرہ معتمرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کی گئی جس کے تحت لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور سے جدہ کا دوطرفہ کرایہ 49 ہزار ایک سو روپے ہو گا جب کہ کراچی اور کوئٹہ سے جدہ جانے والے معتمرین دوطرفہ کرائے کی مد میں 39 ہزار 100 روپے ادا کریں گے۔
پی آئی اے کا عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































