اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی بینک ’’بارکلیز‘‘ نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

لندن(نیو زڈیسک)رطانوی بینک ’’بارکلیز‘‘ نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے سے بارکلیز کی نیویارک، لندن اور ایشیا میں برانچوں کے ملازمین متاثر ہوں گے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بارکلیز کے حکام نے ایشیا میں انویسٹمنٹ بینکنگ آپریشنز بند کرنے اور تمام تر توجہ وسطی امریکی اور برطانوی منڈیوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…