اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئی ہالی وڈ سپر ہیروفلم ’سیوسائیڈ اسکواڈ‘کا ٹریلر جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہالی و ڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن سسپنس فلم ’سیوسائیڈ اسکواڈ‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے۔ہدایتکارو رائٹر ڈیوڈ ایئر کی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خفیہ سرکاری ایجنسی کے گھوم رہی ہے جس میں خطرناک جرائم میں ملوث قیدیوں کو شامل کیا جاتا ہے جو بلیک مشن پر ایجنسی کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں۔جان آسٹرینڈر کے نامور ناول پر مبنی اس فلم کو چارلس روون اور رچرڈ سکل نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں نامور ہالی وڈ اسٹار وِل اسمتھ، جیرڈ لیٹو اورمشہور امریکی ماڈل کارا ڈیویلینی مرکزی کردار وں میں جلوہ گر ہونگے، جبکہ دیگر کاسٹ میں مارگٹ روبی،جوئیل کنا مین، ویولا ڈیوس اورجے کورٹنی شامل ہیں۔ایکشن سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی اس تھرلر ڈرامہ فلم کو وارنر بروس پکچرز کے تحت 5اگست کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…