لاہور(نیوزڈیسک)حکومت کا33622 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ ،جس جس نے اپلائی کرنا ہے تیاری کرلے،تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب بھر میں ایجوکیٹرز کی 33622 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 31444 ایجوکیٹرز اور 2178 اسسٹنٹ ایجوکیشن ا?فیسرز بھرتی پنجاب بھر میں کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق 100 فی صد نتائج حاصل کرنے کے لیے بھرتیاں کی جائیں گی۔