اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سانحہ چارسدہ ،عمران خان کاہسپتال پہنچتے ہی سیاسی جماعتوں سے بڑامطالبہ

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

چارسدہ( نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔انہو ںنے کہاکہ باچا خان یونیورسٹی کا خود جائزہ لیں گے کہ خامیاں کہاں کہاں تھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے۔ امن کے دشمنوں کے خلاف جنگ پرسیاست نہ کی جائے ۔انہوں نے بندوقیں لیکر دہشتگردوں کے مقابلے پر آنیوالے شہریوں کی بہادری کو بھی سراہا۔ عمران خان نے حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خا ن نے زخمیوں کی عیادت کی اورانکی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی۔ اسپتال انتظامیہ کو بہترین علاج معالجے کی ہدایت بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…