پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پریتی زنٹا کا ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)پریتی زنٹا نے ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ کرلیا-پریٹی وومن یعنی پریتی زنٹا بھی کاجول اور ایشوریا رائے کی طرح پھر سے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کی تیاریاں کررہی ہیں۔فلمی دنیا سے خاصے عرصے دور رہنے والی پریتی زنٹا فلموں میں واپس آنے کی تیاریاں کررہی ہیں۔ پریٹی زنٹا کی آخری فلم عشق ان پیرس 2013 میں ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پریتی زنٹا نے ایک بار پھر فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تہم اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی نئی فلم ایشوریا رائے کی طرح ایورج رہتی ہے یا پھر کاجول کی طرح بڑے پردے پر راج کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…