دبئی (نیوزوڈیسک) 2015ءمیں دبئی میں سب سے زیادہ پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر رہا اس عرصے کے دوران پاکستانیوں نے 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پراپرٹی خریدی ۔دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں ¾2014ءکی طرح پاکستانیوں نے 2015 ءمیں بھی دبئی میں خوب جم کر زمینیں، گھر، فلیٹس اور دکانیں خرید کر اپنا نام دنیا کے ان تین ممالک میں شامل کر لیا ہے جنہوں نے دبئی میں سب سے زیادہ پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی ہے ۔سال 2015ءمیں مجوعی طور پر پاکستانیوں نے 6 ہزار 106 پراپرٹی کے سودے کیے جس کی کل لاگت 2 ارب 20 کروڑ ڈالر رہی جبکہ 2014ءمیں پاکستانیوں نے دبئی میں 2 ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی تھی ¾اس طرح پاکستانی 2015 میں بھارتیوں اور برطانیوی شہریوں کے بعد دبئی میں پراپرٹی کے تیسرے بڑے خریدار رہے ۔ سال 2014 میں پاکستانیوں نے دبئی کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
-
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو ہلاک کردیا



















































