کراچی(نیوزڈیسک)جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے جو گزشتہ سال کے اس عرصے سے 6 فیصد زیادہ ہیں۔سب سے زیادہ رقم بالترتیب خلیجی عرب ممالک ¾ امریکہ اور برطانیہ سے بھیجی گئیں۔ ماہرین کے مطابق توقع ہے کہ رواں مالی سال ترسیلات ملکی تاریخ میں پہلی بار 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائینگی۔
گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں زبردست اضافہ،جانیئے سب سے زیادہ رقم کہاں سے آئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































