جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پچھلے ہفتے 1490 ڈالر کی پرمستحکم رہی جبکہ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔فی تولہ سونا چوالیس ہزار نو سو روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت اڑتیس ہزار چار سو پچاسی روپے پر پہنچ گیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی چھ سو پینتیس روپے ریکارڈ کی گئی۔اس وجہ کی وجہ عالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں کمی بتائی جارہی ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی سے سونے کی خریداری پراثرپڑاہے ۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…