پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

دمام(نیوزڈیسک ) چور سعودی عرب میں واقع ایئر لائن کے دفتر سے ہزاروں ریال لے کر فرار ہو گئے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام میں واقع قومی ایئر لائن کے دفتر میں 3 سے زائد چور داخل ہوئے اور تجوریوں میں رکھے ہوئے ہزاروں ریال ساتھ لے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والی رقم کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ چور تجوریوں سے کتنے ریال ساتھ لے کر گئے۔دمام کے پولیس اسٹیشن میں پی آئی اے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ٗ پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…