پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاک فوج ایسی جگہ پہنچ گئی جس جگہ پرپہنچنے سے پہلے ہی سیاستدان ایک دوسرے پربرس رہے ہیں

datetime 15  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) تھر کے آفت زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تحصیل چھاچھرو میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے۔ 6 موبائل میڈیکل کیمپس کے ذریعے 1495 مریضوں کا علاج کیا ہے اور امدادی کارروائیوں کے تحت 3100 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق متاثرین میں 200 چادریں، 300 چٹائیاں، 500 کمبل، 195 رضائیاں، 200 بستر اور 200 دریاں بھی تقسیم کئے گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ تھر کے آفت زدہ علاقوں کے متاثرین میں اب تک 16.5 ٹن راشن اور 18846 لیٹر پینے کا پانی بھی تقسیم کیا گیا۔جبکہ ابھی تک تھرکے آفت زدہ علاقوں میں سیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پرالزامات لگارہے ہیں ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…