اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ 2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس یے باہر میڈیا بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نجی ٹی وی کے دفتر پر حملہ کرکے یہ پیغام دیا گیا ہے یہ اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا واقعہ ہوسکتا ہے اور سب سے بڑا خطرہ قومی اسمبلی کو ہے۔ پاکستان کے نوجوان بیروزگار ہیں ان کے لئے نوکریاں نہیں ہیں اور انٹرنیٹ داعش کے لئے فضا پیدا کررہا ہے۔ قومی اسمبلی یی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے۔شیخ رشید نے کہا کہ 2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے۔ داعش کے لوگ شام سے افغانستان آرہے ہیں اور ان کا اگلا پڑاؤ پاکستان ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں آئندہ چند دنوں میں دہشت گردی کا واقعہ ہوسکتا ہے۔ داعش کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں ، بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں اور بنکوں کو بھی لوٹا جارہا ہے، لگتا ہے حکومت کی کوئی رٹ نہیں ہے، سیاست کا وقت کم رہ گیا ہے متحد ہونے کا وقت ہے۔
2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے، شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































