کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنا حلف اٹھائیں گے۔ حلف نامے کا متن انگریزی، اردو اور سندھی زبان میں ہوگا۔ کراچی کی 6 ضلعی اور ایک ڈسٹرکٹ کونسل کے منتخب نمائندوں کی تقریب بھی آج ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ساوتھ میں 186 بلدیاتی نمائندےوائی ایم سی گراونڈ میں حلف اٹھائیں گے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سائٹ زون میں حلف اٹھانے والے ارکان کی تعداد 276ہے۔ضلع کورنگی میں نجی ہال میں 222 جبکہ ضلع شرقی کے186ارکان وفاقی اردو یونیورسٹی میں حلف اٹھائیں گے۔ ضلع ملیرکے 78 نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری اولڈ ڈی ایم سی بلڈنگ قائد آباد میں ہوگی۔ جبکہ ضلع وسطی میں 306 ارکان کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں حلف اٹھائیں گے۔ ضلع کونسل میں حلف اٹھانے والے اراکین کی تعداد 38 ہے۔تمام منتخب اراکین سے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور سیشن جج صاحبان حلف لیں گے۔بلدیاتی نمائندوں سے ایڈیشنل سیشن جج اور ڈی آر او صاحبان حلف لیں گے۔
سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































