لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم ایک بچے اور2 خواتین کو نکالا نہیں جاسکا تھا، کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ،کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن کو دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔اندورون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ گھرمیںرات گئے آگ لگ گئی، جس پر فائربریگیڈ کی تین گاڑیوں نے ریسکیو کارروائی شروع کیں ،امدادی ٹیموں نے 4برس کے بچے کو ریسکیو کرلیا تھا تاہم عملے کو تنگ گلیوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔آگ پر قابو پانے کے باوجود گھر تاحال ایک بچہ اور دخواتین پھنسی ہیں، جس میں ایک70سالہ معذور خاتون بھی شامل ہے
لاہور‘لوہاری گیٹ میں 3منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































