اسلا م آباد(نیوزڈیسک)وزارت تجارت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے بھارت سے الکوحل کی امپورٹ پر 17 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی 5 سال کے لئے عائد کر دی ہے۔ وزیر تجارت خرم دستگیر کے مطابق مقامی صنعت کے تحفظ کے لئے بھارت سے الکوحل کی درآمد پر ڈیوٹی کا نفاذ کیا گیا ہے۔الکوحل ایک صنعتی کیمیکل ہے جو فارماسیوٹیکل، کاسمیٹکس اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے۔
بھارت سے الکوحل کی درآمد پر 17 فیصد ڈیوٹی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































