تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھر کے صحرا میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کی وجہ سے بچو ں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ایک بچہ سول اسپتال مٹھی سے کراچی منتقل کرنے کے دوران انتقال کرگیا۔تھرمیں بچوں کی اموات پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ آج بھی مٹھی میں غذائیت کی کمی کےباعث مختلف امراض میں مبتلا ایک 16 دن کا بچہ جاں بحق ہوگیا ،بچے کو مٹھی سے کراچی منتقل کیا جارہا تھا،جس کے بعد رواں ماہ اب تک انتقال کرنےوالےبچوں کی تعداد33ہوگئی ہے۔سول اسپتال مٹھی میں 32 بچے زیر علاج ہیں۔ جبکہ ، ننگر پارکر ، اسلام کوٹ ، ڈیپلو کے سرکاری اسپتالوں میں بھی مجموعی طور پر 52 ایسے بچے زیر علاج ہیں جو غذائیت کی کمی ہونے کی وجہ مختلف امراض میں مبتلا ہیں
تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا،تعداد33ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































