جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ(نیوز ڈیسک)بھارت نے روہت شرما کے 171 رنز کی بدولت پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف دیا ہے۔پرتھ کے ویسٹرین آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فلیٹ پچ کی بدولت بھارتی بلے بازوں نے آسٹریلوی بولنگ لائن کو ادھیڑ کر رکھ دیا اور 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 309 رنز بنائے۔ اوپننگ بلے باز روہت شرما 171 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جس میں 7 چھکے اور 13 چوکے شامل ہیں۔ جب کہ شیکر دھاون 9، ویرات کوہلی 91 اور کپتان دھونی 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، روندرا جدیجا 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے جیمس فالکنر نے 2 اور جوش ہیزلی ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…