پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک)سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیےپراعتماد ہیں۔انھوں نے گذشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں پر ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن سے ملاقات بھی کی، وہ کونسل میں سری لنکا کی نمائندگی کریں گے تاہم اس کے لیے ا?ئندہ ماہ دبئی میں شیڈول آئی سی سی بورڈ کی رسمی منظوری ضروری ہے۔سماتھی پالا کا کہنا ہے کہ میں جمہوری انداز میں سری لنکن بورڈ کا صدر بنا مگر کچھ لوگوں نے آئی سی سی کو خط لکھ کر میرے والد کے بزنس کے بارے میں بتایا جس سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا، سری لنکن حکومت کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں بھی میں کلیئر ہوچکا ہوں۔ اگرچہ سماتھی پالا نے اپنے والد کے بزنس کی تفصیل نہیں بتائی تاہم یہ حقیقت ہے کہ وہ ایک بک میکر اور جوا کھلاتے تھے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…