اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نوجوانی میں نیند کی کمی خطرناک امراض کا سبب بن سکتی ہے،نئی تحقیق

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)نیند کی کمی کسی بھی عمر میں ہو ذہنی سکون بربادکرنے ساتھ ساتھ کئی مسائل کا سبب بنتی ہے لیکن نوجوانی میں نیند سے منہ موڑناخطرناک امراض کا باعث ہوسکتا ہے۔امریکا کی مشی گن یونیورسٹی اور بائیلور یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان خصوصاً موٹاپے کا شکار افراد کو ناکافی نیند سے کارڈیو میٹابولک کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔11 سے 17 سال کی عمر کے نوجوانوں پر کیے جانے والے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی کمی کے شکار موٹے نوجوانوں میں کولیسٹرول اور بلڈپریشر و شوگر اوپر جانے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو بعد میں ان کے دل پر اثرانداز ہوتا ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ جسمانی طور پر زیادہ متحرک رہنے کے باوجود اگر نیند پوری نہ کی جائے تو صحت کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…