واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 31اعشاریہ22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 33 ڈالر 16 سینٹ سے کم ہو کر31 ڈالر22 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکا میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ، امریکی خام تیل کی قیمت 1 اعشاریہ 94 ڈالر فی بیرل کی کمی سے 2003 ءکے بعد کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ ہفتے امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تھا
امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































