پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈمیں برگرکھانے کے بعد ”لالہ “ کی طرف سے پیسے دینے والے پاکستانی شہری سے شاہد آفریدی نے کیاوعدہ کیا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) جیب میں پیسے نہیں لیکن آفریدی اور احمد شہزاد برگر کھانے پہنچ گئے ، بل ادا نہ کرسکنے کی وجہ سے سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔کیوی میڈیا کے مطابق دونوں کھلاڑی آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ میں برگر کھانے گئے اور جب بل دینے کا وقت آیا تو دونوں کے پاس ہی مقامی کرنسی نہیں تھی جس کی وجہ سے انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تاہم موقع پر موجود ایک پاکستانی شہری وقاص نے بل اداکیا۔ پاکستانی شہری کی طرف سے بل ادا کیے جانے پر دونوں کھلاڑیوں نے سکون کا سانس لیا۔ شاہد آفریدی تو وقاص کے اتنے شکر گزار ہوئے کہ انہوں نے اس سے بل واپس ادا کرنے اور میچ کے ٹکٹس کا بھی وعدہ کرلیا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…