ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائیگا

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |
New Zealand captain Kane Williamson (R) plays a shot as Pakistani wicketkeeper Sarfraz Ahmed looks on during the fourth day-night international cricket match between Pakistan and New Zealand at the Zayed International Cricket Stadium in Abu Dhabi on December 17, 2014. New Zealand captain Kane Williamson won the toss and opted to bat in the fourth day-night international against Pakistan in Abu Dhabi. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹی ٹونٹی شاہد خان آفریدی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 17 جنوری کو ہیملٹن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 25 جنوری کوویلنگٹن میں میچ سے ہوگا ، دوسرا ون ڈے 28 جنوری کو نیپئر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 31 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا ۔ن ڈے سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض اظہر علی انجام دیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…