پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اہم ترین منصوبے کی فزیبیلیٹی رپورٹ مکمل ، مئی تک کام شروع ہوگا

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بجلی خریدنے کے کاسامنصوبے کی فزیبیلیٹی رپورٹ مکمل ہوگئی، مئی تک کام شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق کاسامنصوبے کے تحت پاکستان کو تاجکستان سے ایک ہزارمیگاواٹ بجلی ملے گی۔کاسا منصوبے کے تحت 750کلومیٹر لمبی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا کام رواں سال مئی سے شروع ہوجائے گا اورمنصوبے پر 1ارب 16کروڑ ڈالرکی لاگت آئے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف رواں سال مئی میں منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے تاجکستان جائیں گے۔ منصوبہ سال 2018ءتک مکمل ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…