ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مندی کا رجحان دکھائی دیا جبکہ حصص کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران 2.33فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور ملک کا اہم ترین نکی 225انڈیکس 423.98پوائنٹس کی کمی سے 17767.34 پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 2.08فیصد یا 30.90 پوائنٹس کی کمی سے 1457.94 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔
ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، حصص کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































