پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پر

datetime 7  جنوری‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پرآگئی ہے،قیمت پہلی بار 35ڈالر فی بیرل سے نیچے پہنچ گئی ہے،برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 3اعشاریہ 7فیصد کمی کے بعد 34اعشاریہ 83ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے ، برینٹ کروڈ تیل کی قیمت پچھلے 11 برسوں میں پہلی بار 35 ڈالرفی بیرل سے نیچے آگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 3 اعشاریہ7 فیصد کمی کے بعد 34 اعشاریہ83 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔جولائی 2004 کے بعد سے یہ کم ترین قیمت ہے، جولائی 2004 میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 35اعشاریہ 07 ڈالر فی بیرل تھی۔امریکی خام تیل کی قیمت 2 اعشاریہ 5 فیصد کمی کے بعد35 اعشاریہ07 ڈالر فی بیرل کی سطح تک آگئی ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سے جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…