جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

اگر آپ پاکستان میں پراپرٹی کے مالک ہیں تو خوش ہوجائیں،بڑی خبر آگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں رواں برس کے دوران زبردست تیزی کے امکانات ہیں اور اس برس ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر بلندیوں کی جانب گامزن رہے گا۔اس بات کا انکشاف پاکستا ن کی  رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔حالیہ پراپرٹی سے متعلق رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ پراپرٹی کی قیمتوں میں اس دوران سال بہ سال13سے66فیصد تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔کراچی میںسال2015کے دوران امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد سے شہر سے ملحقہ درجنوں علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے ،رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں اس بہتری کے اثرات ملک بھر میں دیکھے جاسکیں گے اور اس کے نتیجے میں غیر ملکی سرمایہ کار بھی یہاں کا رخ کرینگے،لاہور اور اسلام آباد کے ملحقہ علاقوں میں پہلے ہی اس کے مثبت اثرات دیکھے جارہے ہیں اور دونوں شہروں کے گرد نئی آبادیوں کا جال بچھ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق بڑے شہروں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا فائدہ پراپرٹی مالکان کو ہورہا ہے اور اس باعث ان شہروں میں نئے آنے والوں کےلئے مشکلات ہیں،اس کے نتیجے میں نئے سرمایہ کار فصیل آباد،گو جرنوالہ،ملتان اور گوادر جیسی پرائم رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا رخ کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…