پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، خوشی کی خبر آگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، خوشی کی خبر آگئی،ترقیاتی کام رواں سال ہی مکمل ہوجائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیواسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترقیاتی کام رواں سال کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ نئے ایئرپورٹ پر کارگو آپریشن کو پہلے مرحلے میں شروع کیاجائے گا۔ انہوں نے امیگریشن کاﺅنٹرز کو بہترطورپر ڈیزائن کرنے کی ہدایت کی تاکہ مسافروں کی آمد کو بہتر طریقے سے نمٹایاجاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…