اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں،صورتحال پھرتبدیل،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی عارضی ثابت ہوئی، قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔ ایشیائی مارکیٹ میں کل خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ تیزی ایک دن بھی برقرا نہ رہ سکی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے فروری کے سودے اٹھائیس سینٹ کمی سے چھتیس ڈالر چھہتر سینٹ میں ہوئے۔ دوسری جانب یورپی مارکیٹ میں برینٹ نارتھ کے سودے چھ سینٹ کمی سے سینتیس ڈالر بائیس سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی، چین کے کمزور اقتصادی اعداد و شمار اور تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنا تیل کی قیمت میں کمی کی وجوہات ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































