پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ جنوری کے لئے مقامی مارکیٹ میں بھی دس روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس سے لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 110 روپے سے کم ہو کر 100 روپے کلو رہ گئی ہے جبکہ گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 110 اور کمرشل استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ نئی قیمت کا پورے ملک میں اطلاق کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…