جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی عارضی ثابت ہوئی، قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔ ایشیائی مارکیٹ میں کل خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ تیزی ایک دن بھی برقرا نہ رہ سکی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے فروری کے سودے اٹھائیس سینٹ کمی سے چھتیس ڈالر چھہتر سینٹ میں ہوئے۔ دوسری جانب یورپی مارکیٹ میں برینٹ نارتھ کے سودے چھ سینٹ کمی سے سینتیس ڈالر بائیس سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی، چین کے کمزور اقتصادی اعداد و شمار اور تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنا تیل کی قیمت میں کمی کی وجوہات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…