کیپ ٹاون (نیوز ڈیسک ) کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے تماشائیوں نے اپنے کپتان ہاشم آملہ کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ جس وقت میزبان ٹیم برطانوی آل راوڈر بین سٹوکس کے بلے سے نکلنے والے رنز روکنے میں ناکام ثابت ہورہی تھی اس وقت درجنوں تماشائی ہاشم آملہ کا روپ دھار کر ان کی طرح داڑھی پہنے سٹینڈز میں ہاشم ہاشم کے نعرے لگاتے رہے۔باریش افریقی کپتان نے بھی ان تماشائیوں کی خواہش کی لاج رکھتے ہوئے شاندار بلے بازی کی ، وہ 64 رنز بنا کر ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم ہونے تک کریز پر موجود رہے۔
کیپ ٹاون ٹیسٹ، ہاشم آملہ کو تماشائیوں کا منفرد انداز میں خراج تحسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی



















































