پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین ایف بی آر کا نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین ایف بی آرنے نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آکے سینئر افسر کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی کوششوں کی بدولت ٹیکس فائلرز کی تعداد 3لاکھ اضافے سے 10 لاکھ ہوگئی ہے جو پہلے 7 لاکھ تھی۔توقع کی جارہی ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی ا سکیم کے بعد نان فائلرز بھی فائلرزبننے کی جانب راغب ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…