اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کوان دنوں اپنے ٹاک شومیں بڑی تبدیلی کردی ۔ریحام خا ن نے جب اپناٹاک شو”تبدیلی “شروع کیاتواس میں صرف پیپلزپارٹی کے دوسے تین رہنماﺅں نے شرکت کی جبکہ تحریک انصاف اورن لیگ کے کسی رہنماءنے شرکت نہیں کی جس کی وجہ سے اب ریحام خان نے دیگرشعبوں کے افرادکواپنے ٹاک شومیں مدعوکرتی ہیں اوربعض اوقات انہوں نے اپنے ٹاک شوز فیلڈ میں جاکرکئے ہیں عام طورپراینکرپرسنزصرف مخصوص سیاسی مواقع پرہی ایسے ٹاک شوز کرتے ہیں جبکہ ریحام خان نے اب اپنے ٹاک شو کی ہیت ہی بدل دی ہے ۔
ریحام خان نے اپنے ٹاک شو”تبدیلی “میں بڑی تبدیلی کردی ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































