نیویارک (نیوزڈیسک) گزشتہ سال 2015ءکے دوران عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں30 سے 35فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015ءمجموعی طور پر تیل کی عالمی مارکیٹ کےلئے اچھا ثابت نہیں ہوا ۔ اس سال کے دوران یورپین بینچ مارک نارتھ سی برینٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ امریکی بینچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر30فیصد کمی آئی جو گزشتہ 11 برسوں میں کم ترین شرح تھی ۔ سال کے آخری روز تیل کے مستقبل کے سودوں میں بالترتیب 44 اور82سینٹ تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
2015عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں30 سے 35فیصد تک کی کمی ریکارڈکی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































