پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے بینک ٹرانزکشن پر عائدودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت نے بینک ٹرانزکشن پر عائد اعشاریہ تین فیصد ودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا، باقاعدہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے تاجروں کے اصرار پر بینک ٹرانزکشن پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ٹرانزکشن پر عائد اعشاریہ تین فیصد ٹیکس میں کمی کی جائے گی یا اسے بالکل ختم کر دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ایمنسٹی اسکیم بھی متعارف کرائی جائے گی، اور نئے فائلرز کو تین سال تک ٹیکس میں رعایت دی جائے گی۔یاد رہے رواں مالی سال بینک ٹرانزکشن پر اعشاریہ چھ فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا تھا، جس کے خلاف تاجر برادی کی جانب سے بھرپور مزاحمت دیکھی جارہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹھائیس نومبر تک فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں آٹھ ارب روپے وصول ہوئے۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…