جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت میاں بلیغ الرحمن نے سینٹ کو بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیا ہے ،ملک میں نشہ آور شیاءکی روک تھام کیلئے وزارت داخلہ نے سخت ترین اقدامات کئے ہیں ،مختلف ممالک کے ساتھ سرحدوں پر چوکیاں قائم کی گئیں ہیں،منشیات کی سمگلنگ میں ملوث722بڑے بڑے سمگلروں کو گرفتار کرکے لاکھوں کلو گرام ہیروئن ،چرس اور دیگر منشیات نذر آتش کی گئیں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان بالا میں وفقہ سوالات کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ سال 2012کے دوران مجموعی طور پر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 693افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں اور مجموعی طور پر 16177کلو گرام افیون ،280کلو گرام مارفین،1890کلو گرام ہیروئن،58457کلو گرام حشیش اور 8کلو گرام کوکین کو نذر آتش کیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ وزارت داخلہ اور انسداد منشیات فورس نے بڑی مقدار میں نشہ اور ادویات اور گولیاں بھی قبضے میں لیکرنذر اتش کی ہیں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…