جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) داعش نے پاکستان اور افغانستان میں بھرتیوں کے لیے امیر مقرر کرلیے ہیں۔بھرتی ہونے والے نوجوانوں کو 30ہزار سے 50ہزار روپے دئیے جائیں گے۔نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے لیے کالعدم تنظیم داعش میں بھرتیوں کے لیے امیر مقرر کردئیے گئے ہیں اور نوجوانوں کو 30ہزار سے 50ہزار کے عوض بھرتی کیا جائے گا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نوجوان برین واشنگ کے لیے افغانستان بھیجے جا رہے ہیں ،اب تک 40سے 50نوجوان افغانستان جا چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق داعش نے عامر منصور نامی شخص کو اسلام آباد کا کمانڈر جبکہ سعید کو پاکستان کا امیر مقرر کر دیا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ داعش نے پاکستان میں نوجوانوں کے لیے سی ڈیز اور تحریر ی مواد بھی بھیجا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…