جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف آئی کی دو مختلف مقام پر کارروائیاں 3انسانی سمگلرز گرفتار 

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انسانی سمگلرز کے کیخلاف کارروائیاں جاری دو مختلف کارروائیوں میں ایف آئی اے نے 3انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے ،تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے چناب نگر لالیاں میں کارروائی کر کے انسانی سمگلر رفیع احمد کو گرفتار کر لیا ہے ملزم غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو بیرون ملک بھجواتا تھا ،ملزم کے قبضے سے تین پاسپورٹ برآمد ہوے ہیں جبکہ ایف آئی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاری انسانی سمگلرز کو گرفتار کیا ہے ملزمان محمد حنیف اور امجد حسین لوگوں سے فراڈ اور غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہونے پر ایف آئی اے کو مطلوب تھے ، رپورٹس کے مطابق دنوں کاررائیاں ایف آئی اے کے پاسپورٹ سیل نے کی ہیں اور ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…