کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعات گلشن اقبال، لائنز ایریا، پی آئی بی کالونی، ڈیفنس اور اولڈ سٹی ایریا میں ہوئے جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو جناح، سول اور عباسی شہید اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔واضع رہے کہ کراچی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے اور پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کا حکام دیا گیا تھا۔
کراچی نئے سال کی خوشی ،ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































