لاہور(نیوزڈیسک)نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں، ایاز صادق حرکت میں آگئے، میڈیا کو ایک ایک سوال کا کھلا جواب، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے ایکسپوز ہوچکے ہیں اب انہیں چاہئے کہ ہمیں کام کرنے دیں وزیراعظم نوازشریف اور وزیرداخلہ چوہدری نثار کے درمیان کوئی سازشی عنصر موجود نہیں وفاقی وزیر داخلہ تمام مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرلیںگے پنجاب میں آپریشن کا فیصلہ وفاقی وزارت داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کریںگے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حافظ ایوب کے چچا اور والد کی فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھے نئے سال کی مبارکباد نہیں دی لیکن میں میڈیا کے توسط سے ان کو بھی اور پورے ملک کو بھی نئے سا ل کی مبارکباد دیتاہوں،انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار مڈل وکٹ پر زیادہ باﺅلنگ کرتے ہیں ان کے اور وزیراعظم کے مابین کوئی سازشی عنصر نہیں،سندھ میں رینجرز اختیارات کے حوالے سے جب وزیراعظم ، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرداخلہ مل کر بیٹھیںگے تو تمام مسائل کا حل خوش اسلوبی سے نکال لیںگے۔
نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں،ایازصادق حرکت میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































