جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سندھ میں گورنرراج ،میرظفراللہ خان جمالی نے عشرت العباد کی جگہ اہم شخصیت کا نام تجویز کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے کہاہے کہ سندھ میں گورنرراج لگاکرپیر پگاراصبغت اللہ راشدی کواس عہدے پرفائزکردیاجائے۔آصف زرداری نے اگرغلطیاں کی ہیں تو سامنا کرنے کی جرا¾ت بھی کریں۔ایک خصوصی انٹرویومیں سابق وزیراعظم نے کہاکہ وہ انقلاب کی راہ دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ جمہوریت کا نام تو لیتے ہیں مگر خودجمہوری نہیں ہیں۔ ملک میں بلاتفریق احتساب کی ضرورت ہے۔اس سوال پر کہ آصف زرداری وطن واپس آئیں گے انہوں نے کہا کہ غلطیاں ہوئی ہیں تو اس کاسامناکرنے کی بھی جرآت ہونی چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…