پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

2016 ءکیسا ہوگا؟آئی ایم ایف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کہا ہے کہ 2016 ءمعیشت کی ترقی کے لحاظ مایوس کن سال ثابت ہو سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کرسٹینا لیگارڈ نے جرمنی کے اخبار میں ایک آرٹیکل لکھا کہ امریکا میں شرح سود میں اضافے اور چین کی اقتصادی ترقی کی رفتار میں سست روی کی وجہ سے آئندہ سال کے دوران بھی عالمی معیشت عدم استحکام کا شکار رہے گی۔آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک کے مالیاتی نظام میں اتار چڑھاو¿ اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا تیل پیدا کرنے والے ممالک کی اقتصادیات پر منفی اثرات سے آئندہ سال عالمی معیشت میں زیادہ ترقی کے امکانات نہیں ہیں۔آنہوں نے کہا کہ کم پیدوار ، معمر آبادی کی تعداد میں اضافہ اور مالیاتی بحران کی وجہ عالمی معیشت کا پہیہ رک رک کر چل رہا ہے جس کی وجہ سے درمیانی مدت کے لیے معیشت پر بہت دباو¿ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…