اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلیک بیری لیمیڈ نے کہاہے کہ وہ پاکستان میں اپناآپریشن جاری رکھے گی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلیک بیری لمییڈ کے ترجمان نے کہاکہ حکومت کی طرف سے ڈیٹالینے کی درخواست واپس لینے کے بعد بلیک بیری نے پاکستان میں اپناآپریشن جاری رکھنے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ 31دسمبرتک بلیک بیری لیمیڈ نے پاکستان میں حکومت کی طرف سے ڈیٹاتک رسائی کے فیصلے کے بعد پاکستان میں اپناآپریشن بندکرنے کافیصلہ کیاتھا۔
پاکستان میں بلیک بیری سروسزاستعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خبرآگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































