کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ٹیکس دہندگان کو انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں درپیش مسائل کے حوالے سے ایف بی آر کو خط لکھا ہے۔خط میں ایف بی آر سے اپیل کی گئی ہے کہ ٹیکس دہندگان کو درپیش مسائل کے باعث ٹیکس ریٹرن فائل کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے۔ کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن کی تاریخ 31 دسمبر سے بڑھا کر 31جنوری2016 تک کی جائے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ تمام ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنرز سے ریٹرن فائل کروانے کے لیے تاریخ میں توسیع ضروری ہے
ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































