اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ایک اہم طالبان رہنما کا شوکت خانم ہسپتال میں علاج کیا گیا ہے ۔ان کے مطابق یہ واقعہ پانچ چھ سال پرانا ہے جب انہیں بتایا گیا کہ ایک طالبان رہنما کا شوکت خانم ہسپتال میں کامیاب علاج کیا گیا۔اپنی شادی ٹوٹنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 2015میری زندگی کا ایک مشکل ترین سال تھا۔اس طرح کے سوال پبلک میں نہیں کئے جاتے ۔
ایک اہم طالبان رہنما کا شوکت خانم ہسپتال میں کامیاب علاج کیا گیا،عمران خان کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































