جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے یکم جنوری سے 10ہزار کرایہ کم کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئی ائیر لائن کا خوف پی آئی اے نے یکم جنوری سے 10ہزار کرایہ کم کر دیا ، سعودی ائیرلائنز نے یکم جنوری سے 15ایکسٹرا فلائٹس چلانے کا اعلان کر دیا ،سعودی ائیرلائنز کا بھی کرایہ کم ہونے کا امکان ،سعودی ائیرلائنز اور پی آئی اے کے ایڈوانس بلاک خریدنے والے پھنس گئے عمرہ زائرین کم ہونے کی وجہ سے بلاک خریدنے والے نقصان میں جا رہے ہیں عمرہ سیزن کے آغا ز پر ایڈوانس بلاک حاصل کرنے والوں نے 10سے15ہزار روپے فی ٹکٹ منافع عمرہ زائرین سے وصول کیا ہے ،سعودی ائیرلائنز اورپی آئی اے نے31دسمبر تک 70ہزار علاوہ ٹیکس ٹکٹ فروخت کر رکھے ہیں میزاب ایوی ایشن کی ائیرلائنز جنوری کے دوسرے ہفتے میں آنے کے خوف سے پی آئی اے نے یکم جنوری سے لاہور جدہ کرایہ 64500روپے کر دیا ہے اس سے پہلے پی آئی اے 75500روپے کا ٹکٹ دے رہا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…