منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دیوار پر چڑھنے کی صلا حیت رکھنے والا روبوٹ تیار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں آئے دن نت نئے اور منفرد صلاحیتوں کے حامل روبوٹس منظرِ عام پر آرہے ہیں جو روزمرہ معمولات سر انجام دینے کیلئے بھی استعمال میں لائے جاتے ہیں۔جہاں پہلے مصوری ،مساج،کھانا پکانے اور کپڑے استری کرتے روبوٹ سامنے آچکے ہیں وہیں اب سائنسدانوں نے دیوارپرچڑھنے والا روبوٹ بھی تیار کرلیا ہے۔ڈزنی ریسرچ ریوخ اینڈ ایتھ کا تیار کردہ ننھا روبوٹ نہ صرف زمین پر تیزی سے چلتا ہے بلکہ دیواروں اور چھت پر بھی اسی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس روبوٹ سے مختلف کام لیے جاسکتے ہیں جس میں کھڑکیاں صاف کرانا،عمارتوں کی تلاشی لینا اور سرچ اور ریسکیو آپریشن کرانا بھی شامل ہیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…