اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے سبکدوش ہونے والے سفیرجاتے جاتے مسئلہ کشمیرکاحل بھی بتاگئے !!!

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت کسی بھی تنازع کے حل کیلئے دونوں ملکوں کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ضروری ہے،پاک بھارت رشتوں میں تیزی سے بدلاؤ آیا اور وہ مثبت سمت بڑھ رہے ہیں،مسئلہ کشمیر کا حل ’’آؤٹ آف باکس‘‘” یا ’’اِن سائیڈ باکس‘‘ ہو سکتا ہے۔ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کو اندرونی ترقی کیلئے پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان رشتوں میں تیزی سے بدلاؤ آیا جو مثبت سمت بڑھ رہے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے دورے تعلقات میں بہتری کی علامات ہیں۔ٹی سی اے راگھوان نے کہا کہ کشمیر سمیت کسی بھی تنازع کے حل کیلئے ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ضروری ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل “آؤٹ آف باکس” یا “اِن سائیڈ باکس” ہو سکتا ہے۔ بھارتی سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سمیت تمام کھیلوں میں تعاون ہونا چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…